the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اسپیشل افسرتلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور نے اعلان کیا ہے کہ ریاست تلنگانہ کے عازمین کے انتخاب کے لئے قرعہ اندازی کل 18مارچ کو 11:00بجے دن دفتر حج کمیٹی واقع حج ہوزنامپلی حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔انہوں نے



بتایاکہ چیف الکٹورل افسراے پی و تلنگانہ مسٹر بھنور لال نے ریاست میں قانون ساز کونسل کے انتخابات کے پیش نظر احاطہ حج ہاؤز میں مقرر قرعہ اندازی کی تقریب منعقد نہ کرنے کے احکام جاری کئے تھے  جس کے سبب یہ تقریب ملتوی کردی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.